the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کانگریس کی سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن وپلو ٹھاکر نے نوٹ بندي کی وجہ سےغریبوں اور عام لوگوں کو ہو رہی تکلیفوں کے لیے براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان سے پوچھا ہے کہ ان کے اس اقدام سے ملک کو کیا فائدہ ہوا انہیں اس کی وضاحت کرنی چاہئے۔مسز ٹھاکر نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت



میں یہ دعوی کیا کہ نوٹ بندي کا فیصلہ مرکزی حکومت کا نہیں بلکہ مسٹر مودی کا تھا۔انہوں نے وزیر اعظم پر الزام لگایا کہ بیرون ملک سے بلیک منی لانے میں ناکام رہنے، پٹھان کورٹ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے اور سرجیکل اسٹرائک جیسے معاملات میں ہوئی رسوائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے انہوں نے نوٹ بندی جیسا قدم اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.